وزیر قانون کا کوہاٹ میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے دفاتر پر اچانک چھاپہ، غیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:18:30 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:17:29 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:17:29 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:17:29 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:16:08 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:16:08 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:16:08 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:12:21 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:12:20 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:12:20 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 20:10:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وزیر قانون کا کوہاٹ میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے دفاتر پر اچانک چھاپہ، غیر حاضر ڈی ای او میل کے خلاف کارروائی کی ہدایت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مئی۔2016ء)خیبر پختونخوا کے وزیروزیر قانون و پارلیمانی امور امتیاز شاہد قریشی نے جمعہ کے روز کوہاٹ میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے دفاترپر اچانک چھاپہ ماراڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر( میل )غیر حاضر جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر(فیمیل) میٹنگ میں پائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے صوبائی وزیر نے ڈی ای او میل روز ولی خان کے دفتر پر چھاپہ مارا لیکن وہ غیر حاضر پائے گئے اور ان کی غیر موجودگی کا علم دفتر کے کسی اہلکار حتیٰ کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو بھی نہیں تھا جس پر وزیر موصوف نے انتہائی سخت برہمی کا اظہار کیااور ضلعی سربراہ کے اس غیر ذمہ دارانہ طرزعمل کو ناقابل قبول قرار دیا۔

انہوں نے دفاتر کے لئے خریدے گئے فرنیچر اور تزئین و آرائش کے کام کے معیار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/05/2016 - 20:16:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان