ضلعی الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:44:48 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:44:00 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:38:15 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:36:30 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:30:24 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:28:19 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:24:57 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:23:01 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:23:01 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:16:37 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 13:16:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ضلعی الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14 مئی 2016ء):پشاور کے ضلعی الیکشن کمشنر نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی الیکشن کمشنر نے بتایا کہ نوٹس پی کے 8 کے ضمنی انتخاب کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت میں جلسہ کرنے پر جاری کیا گیا ۔ ضلعی الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ پی کے 8میں امیدوار کی حمایت میں جلسہ کرناانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/05/2016 - 13:28:19 :وقت اشاعت