نوازشریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں :پرویز خٹک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:41:25 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:36:48 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:36:48 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:36:48 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:32:18 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:32:18 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:32:18 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:15:26 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:15:26 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:15:26 وقت اشاعت: 14/05/2016 - 10:11:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

نوازشریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں :پرویز خٹک

پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مئی۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ حکمران دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ نوازشریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں ،کیاوزیراعظم بھارت میں لوہے کے کارخانے کے عوض کشمیر سے دستبردا ر ہو گئے ؟۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مسئلہ کشمیر کو خاندانی کاروبار کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے ہیں ،وزیراعظم کو مسئلہ کشمیر سر د کانے کی نذر نہیں کرنے دیں گے۔

14/05/2016 - 10:32:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان