دریا ئے سوات میں مچھلی کی ہر قسم شکار پر پابندی عائد

جمعہ 13 مئی 2016 21:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عاطف رحمان نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں دریا ئے سوات میں مچھلی کی ہر قسم شکار پر پابندی عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح سواتی مچھلیوں کے سیل پوائنٹس پر فروخت اور ہوٹلوں میں پکانے پر عرصہ 30دن کیلئے پابندی عائد کی ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت کاروائی ہوگی۔یہ حکم فوری طور پر نافذالعمل ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں