حکومت چترال میں جلد نئے صنعتی منصوبے شروع کرے گی ،عبدالکریم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:25:34 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:25:34 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:24:20 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:24:19 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:24:19 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:20:33 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:20:33 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:20:33 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:18:49 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:18:49 وقت اشاعت: 13/05/2016 - 18:18:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

حکومت چترال میں جلد نئے صنعتی منصوبے شروع کرے گی ،عبدالکریم

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مئی۔2016ء)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ ضلع چترال میں صنعتی شعبہ کی ترقی کے کافی امکانات موجود ہیں اور موجودہ صوبائی حکومت چترال کو بھی صنعت وتجارت کامرکز بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے گی تاکہ یہاں کے عوام کی محرومیوں کاخاتمہ ہوسکے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے انڈسٹریل اسٹیٹ چترال اورماربل سٹی چترال کے دورے کے دوران گورنر کاٹیچ چترال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر سیکرٹری صنعت آفتاب اکبردرانی، پراجیکٹ ڈائریکٹر نوروز خان اکنامکس ڈیویلپمنٹ زون کے سی ای او انجینئر محسن ایم سعیدکے علاوہ چیمبر آف کامرس کے عہدیداران ،قومی وطن پارٹی کے مقامی رہنماوٴں اورمعززین علاقہ بھی بڑی تعداد میں موجودتھے۔ معاون خصوصی نے انڈسٹریل اسٹیٹ چترال کاتفصیلی دورہ کیا اور اس میں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/05/2016 - 18:20:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان