پشاور یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلے شیڈول کا اعلان

جمعہ 13 مئی 2016 12:57

پشاور۔13 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 مئی۔2016ء) پشاور یونیورسٹی نے شعبہ انوایرمنٹل سائنسز میں جیو گرافک انفارمیشن سسٹم اور ریموٹ سیلنگ کے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹر حزب اللہ کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ یکم جون مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں