خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ میں ضمنی انتخابات کامرحلہ مکمل ہوگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:42:45 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:38:34 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:31:40 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:31:40 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:29:29 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:29:29 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:25:16 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:21:37 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:19:34 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:19:33 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 19:17:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ میں ضمنی انتخابات کامرحلہ مکمل ہوگیا

پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے پانچ بجے تک جاری رہا،پولنگ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مئی۔2016ء)خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ میں ضمنی انتخابات کامرحلہ مکمل ہوگیا،پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے پانچ بجے تک جاری رہا،پولنگ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور پولنگ اسٹیشنز کے باہر 5ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں تھیں جبکہ پولنگ اسٹیشنز کے اندر اورباہرآرمی کے جوان بھی تعینات رہے،حلقے میں اٹھانوے پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے تھے جن میں سے اکتالیس کو انتہائی حساس قراردیا گیاہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/05/2016 - 19:29:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان