صوبائی حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے لئے ضروری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:18:43 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:18:43 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:15:24 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:15:23 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:12:32 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:09:12 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 18:09:12 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 17:36:03 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 17:34:14 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 17:00:26 وقت اشاعت: 12/05/2016 - 16:41:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

صوبائی حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کرے گی ،عاطف خان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 مئی۔2016ء )خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں کو حقیقت پسندانہ بنانے اور ان اداروں میں یکساں نصاب تعلیم اورنصاب رائج کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کرے گی اور ان تعلیمی اداروں میں حکومت کی طرف سے وضع کردہ منتخب فہرست میں سے نصاب پڑھایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معیاری تعلیم کے فروغ میں پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا کردار مسلمہ ہے او ر انہوں نے اس سلسلے میں اپنے حصے کا بھرپور کردار ادا کیا ہے لہذا موجودہ حکومت پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی مکمل سرپرستی کرے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ مشاورتی ورکشاپ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لئے سفارشات و تجاویز پر غور کرنے کے علاوہ ان اداروں کو درپیش مسائل و مشکلات کی بھی نشاندہی کی گئی۔وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی حکومت تعلیم کے فروغ میں انتہائی سنجیدہ ہے اور اس کی بھر پور کوشش ہے کہ سرکاری سکولوں کو بھی ملک کے بہترین پرائیوٹ تعلیمی اداروں کا ہم پلہ بنائیں تاکہ والدین کا سرکاری سکولوں پر اعتماد بڑھے اور غریب والدین کے بچوں کو بھی معیاری تعلیم کے حصول کے برابر مواقع میسر آئے ۔

انہوں نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/05/2016 - 18:09:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان