اے این پی نے مستحکم ملک کیلئے کبھی کسی غیر جمہوری قوت کا ساتھ نہیں دیا، اسفندیار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:23:14 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:21:22 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:17:25 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:13:41 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:13:10 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:13:10 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:11:33 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:11:32 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:09:41 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 20:58:08 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 20:35:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اے این پی نے مستحکم ملک کیلئے کبھی کسی غیر جمہوری قوت کا ساتھ نہیں دیا، اسفندیار ولی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 مئی۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے 12مئی 2007کو ہونے والے خونیں ڈرامے میں شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا ء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ،12مئی 2007ء کوکراچی سانحے کے حوالے سے اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں پارٹی کے مرکزی صدر نے کہا کہ اے این پی نے ہمیشہ امن کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں اور یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے ، انہوں نے کہا کہ 12مئی کونہتے کارکنوں کی جانیں لینے والوں کے چہرے بے نقاب ہو چکے تھے تاہم افسوس کا مقام ہے کہ آج تک ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی انہوں نے کہا کہ اس تاریک دن پر اے این پی کے جن کارکنوں نے قربانی دی ان جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں کے ذریعے سیاسی ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف وطن دشمنوں کا سیاست سے تعلق نہیں ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/05/2016 - 21:13:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان