پشاور،فاٹا کے اساتذہ کے اپ گریڈیشن کادیرینہ مطالبہ حل ہوگیا
بدھ 11 مئی 2016 21:11
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مئی۔2016ء) وزیراعظم پاکستان محمدنوازشریف کی ذاتی دلچسپی ، گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا اوروزیرخزانہ اسحاق ڈار کی کوششوں سے فاٹا کے اساتذہ کے اپ گریڈیشن کادیرینہ مطالبہ حل ہوگیاہے جس کے تحت فاٹا کے اپ گریڈ ہونیوالے تقریباً20 ہزار اساتذہ کو یکم جولائی 2012 سے تمام مراعات دی جائیں گی اور بقایاجات بھی اداکئے جائیں گے۔
اس ضمن میں فاٹاپارلیمنٹیرین نے وزیراعظم محمد نوازشریف ، وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور بالخصوص گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑا کا شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں سے فاٹا کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا اور نہ صرف اپ گریڈیشن کی منظوری دی بلکہ یکم جولائی 2012 سے مراعات اوربقایاجات کی ادائیگی کی بھی منظوری دی گئی۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا
ری ماڈلنگ آف ورسک کینال سسٹم منصوبہ کی بروقت تکمیل کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں گے،صوبائی وزیر آبپاشی
}مسمار دکانوں کا معاوضہ فی الفور ادا کیا جائے ‘ میرانشاہ تاجران
oبلا جواز موبائل سٹیٹس بلاک کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
/وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کی سربراہی میں انسٹیٹیوٹ ..
yوائرل ویڈیو ‘ شادی پیر میں خاتون بچوں سمیت بحالی مرکز منتقل
ض*ایڈورڈز کالج پشاور شعبہ لاء کے طلبہ پہلے سمسٹر کے امتحان سے تا حال محروم
wغیر قانونی گرفتاری ‘ پنجاب پولیس کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
}اے این پی کا اوور سیز باشندوں کیلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
wبانی پی ٹی آئی رہائی ‘ پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ
sامجد آفرید ی کی فیصل کریم کنڈی کو گورنر بننے پر مبارکباد
گندم کی خریداری کےدوران معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان