صوبے کے مختلف اضلاع میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے تاہم انہیں تلاش کرکے سامنے لانے کی اشدضرورت ہے،ملک فرمان علی
بدھ 11 مئی 2016 17:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) پشاور کے دورے پر آئے ہوئے ڈسٹرکٹ ملاکنڈ کی انڈر17کرکٹ ٹیم کھلاڑیوں کوملک کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے کوالیفائڈ کوچز کی نگرانی میں ٹریننگ دی گئی ،جبکہ ملک کرکٹ اکیڈمی کی انڈر17ٹیم کیخلاف ای روزہ میچ بھی کھیلا گیا جس سے ملاکنڈ کے نوجوان کھلاڑیوں کی بھر پور حوصلہ آفزائی ہوئی اور اسے ایک کامیاب دورہ قراردیدیاہے ۔
اس سلسلے میں ملک کرکٹ اکیڈمی کے ایم ڈی ملک فرمان علی نے کہاکہ جس طرح انہوں نے خیبر پختونخواکے مختلف دوردراز علاقوں میں کرکٹ کے چھپے ہوئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے جو مہم شروع کردیا ہے اسی کے تحت لکی مروت،ثمر باغ تیمر گرہ،چترال،کرک، صوابی کے علاقہ تو رڈھیر اور ملاکنڈ میں 17سال سے کم عمر کرکٹرز کے ٹرائلز لئے گئے پہلے مرحلے میں کوچ جمیل اورمنیجر محمد عمران کی قیادت میں ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کے منتخب انڈر17ٹیم کو پشاور میں ملک کرکٹ اکیڈمی میں تربیت دینے کیلئے مدعوکیا گیا جنہیں اکیڈمی ہی میں رہائش اورکوچنگ سمیت سہولیات مفت فراہم کردی جبکہ ایم سی اے انڈر17ٹیم کیساتھ ایک روزہ میچ بھی کھیلاگیا تاکہ مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ آفزائی ہوسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 نے مالی امداد برین ٹیومر کا شکار ڈیزاسٹر ریسکیور کے حوالے کر دی
محکمہ صحت خیبر اور ادارہ برائے بحالی جسمانی معذوران کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ
پشاور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کونسل کا اجلاس
ڈیجیٹل سکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ DECODE کے تحت KP کی سب سے بڑی IT بھرتی مہم کا انعقاد کیا گیا
پشاور ،غیر قانونی و غیر معیاری ایرانی پٹرول کی فروخت کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
خیبر، باڑہ پولیس کی کارروائی، 15 کلوچرس برآمد، ملزم گرفتار
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
ضلعی انتظامیہ خیبر،ایکسائزپولیس اورایف سی کی مشترکہ کارروائی، 200 کنال پرپوست کی کاشت کو تلف کر دیا گیا ..
ریسکیو1122خیبرپختونخواکےریجنل ڈائریکٹر آپریشنز کا ڈسٹرکٹ ریسکو چارسدہ کادورہ
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا پشاور میں چائنہ ونڈو کا دورہ، فرینڈشپ وال پر دستخط کئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی