پشاور : 12 مئی کو پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:34:43 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:23:07 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:23:06 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:12:50 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 11:11:31 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 10:57:15 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 10:52:32 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 10:46:48 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 03:31:21 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 03:01:57 وقت اشاعت: 11/05/2016 - 03:01:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور : 12 مئی کو پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مئی 2016ء): 12 مئی کو پشاور کے حلقہ پی کے 8 میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے 8 پر ضمنی انتخاب کے لیے سکیورٹی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حلقہ پی کے 8 میں سکیورٹی کے لیے آج ہی سے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ جبکہ سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حلقے میں مزید ناکہ بندیاں بھی کی جائیں گی۔

11/05/2016 - 10:57:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان