ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:43:57 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:43:57 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:43:57 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:42:14 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:39:54 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:25:44 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:24:19 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:24:19 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:22:34 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 18:00:00 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 17:58:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کو جلسوں پر نوٹسز جاری کر دیئے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 مئی۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور میں ضمنی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے جلسے کرنے پر انہیں نوٹسز جاری کر دیئے۔ پیر کو ریجنل الیکشن کمشنر پیر مقبول نے کہا کہ پی کے8پشاور میں ضمنی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جلسے کرنے پر نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

ریجنل الیکشن کمشنر کے مطابق تحریک انصاف کا جلسہ (آج) کے پی کے اسمبلی کے حلقہ 8 میں ہو گا، ضمنی انتخابات میں بڑے جلسے کرانا انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر پہلے بھی عمران خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے،صوبائی حلقے پی کے 8 پر ضمنی انتخاب 12مئی کو ہو گا۔

09/05/2016 - 18:25:44 :وقت اشاعت