پریشان خٹک برسی‘ اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام تقریب 12مئی کو ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/05/2016 - 15:17:19 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 15:15:14 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 14:32:33 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:27:43 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:27:43 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:17:57 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:17:12 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:17:12 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:17:12 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:15:19 وقت اشاعت: 09/05/2016 - 13:11:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پریشان خٹک برسی‘ اکادمی ادبیات کے زیر اہتمام تقریب 12مئی کو ہوگی

پشاور۔09 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 مئی۔2016ء)اکادمی ادیبات پاکستان پشاور شاخ کے زیر اہتمام جمعرات 12مئی کی دن3 بجے خانہ فرہنگ ایران کے تالارامام خمینی میں پریشان خٹک مرحوم کی ساتویں برسی کے سلسلے میں تقریب منعقد کی جائیگی جس میں مقررین ان کی زندگی اور خدمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی۔

09/05/2016 - 13:17:57 :وقت اشاعت