پی کے 8مسلم لیگ کا گڑھ ‘جیت یقینی ہے‘ ایاز آفریدی

پیر 9 مئی 2016 13:15

پشاور۔09 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مئی۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمدایاز آفریدی نے کہاہے کہ پی کے8 پر جیت مسلم لیگ(ن)کی ہوگی کیونکہ پی کے 8 مسلم لیگ کا گڑھ ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اکبر حیات مرحوم نے پی کے 8 کے عوام کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ان کے حقوق کیلئے اسمبلی فلور پر آواز بلند کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پی کے 11میں ناصر خان موسیٰ نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرکے عوام کے دل جیت لیے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں