پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کو قتل کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:45:36 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:50 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:50 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:50 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:44 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:29 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:29 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:36:29 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:35:16 وقت اشاعت: 06/05/2016 - 14:32:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کو قتل کردیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مئی۔2016ء)پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دوافراد کو قتل کردیا ‘پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ تھانہ بڈھ بیر کی حدود موسی زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق قتل ہونیوالے افراد دیور اور بھابھی ہیں ‘مقتولین کی لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی۔پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

06/05/2016 - 14:36:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان