سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے 15ہزار نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی، محمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:52:55 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:51:49 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:51:49 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:44:01 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:44:01 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:44:01 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:42:47 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:42:47 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:42:47 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:41:41 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 20:34:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے 15ہزار نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی، محمد عاطف خان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بھی کثیر رقوم مختص کی جائینگی، وزیرابتدائی و ثانوی تعلیم کے پی کے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء)خیبر پختونخوا کے وزیرابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 15ہزار نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی جبکہ تعلیمی اداروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بھی کثیر رقوم مختص کی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 3سالوں کے دوران 25ہزار اساتذہ بھرتی کئے جا چکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں تعلیمی مسائل سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ابتدائی تعلیم قیصر عالم اورڈائریکٹر تعلیم رفیق خٹک کے علاوہ تنظیم اساتذہ خیبر پختونخوا کے خیراﷲ حواری، مصباح الاسلام عابد، میاں ضیاء الرحمن، سکندر خان اور شاہداﷲ شاہ نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں نظام تعلیم کی بہتری اور امتحانات میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ تنظیم کی جانب سے پیش کردہ 17نکاتی ایجنڈہ بھی زیر غورآیااوراس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر تعلیم نے کہا کہ اساتذ ہ معاشرے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/05/2016 - 20:44:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان