پی ٹی آئی نے سورن سنگھ کی خالی نشست پر روی کمار کو نامزدکرنے کیلئے الیکشن کمیشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:23:13 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:21:36 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:19:51 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:19:51 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:19:20 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:18:20 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:18:20 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:17:25 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:10:37 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:08:24 وقت اشاعت: 05/05/2016 - 14:07:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پی ٹی آئی نے سورن سنگھ کی خالی نشست پر روی کمار کو نامزدکرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دیدی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے سورن سنگھ کی خالی نشست پر روی کمار کو نامزد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سورن سنگھ کی ہلاکت کے بعد صوبائی الیکشن کمیشن کو ارسال کی جانے والی فہرست میں پہلے پی ٹی آئی کونسلر بلدیو کمارکو امیدورا نامزد کیاگیا تھا تاہم پولیس نے چند روز بعد بلدیو کمار کو سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیاتھا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/05/2016 - 14:18:20 :وقت اشاعت