نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور اور اردو سائنس بورڈ پشاور کے مابین معاہدے طے پایاگیا

جمعرات 5 مئی 2016 14:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن پشاور اور اردو سائنس بورڈ پشاور کے مابین معاہدے طے پایاگیا جس کے تحت سائنس بورڈ کی کتابیں نیشنل بک فاؤنڈیشن کے ہاں دستیاب ہونگے اس کے علاوہ یہ کتب فاؤنڈیشن کے کتب نمائشوں میں بھی رکھی جائینگی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں