جمعیت کی فہم القرآن کلاسز 9مئی سے شروع ہونگی

جمعرات 5 مئی 2016 13:42

پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء ) اسلامی جمعیت طلبہ یونیورسٹی کیمپس کے زیر اہتمام پانچ روزہ فہم القرآن کلاسز 9مئی سے ہاسٹل نمبر9کے گراؤنڈ میں شروع ہونگے کلاسز کی نگرانی رضوان الله جیلانی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں