تجاوزات کے خلاف آپریشن ‘ایک ٹرک سامان ضبط

جمعرات 5 مئی 2016 13:35

پشاور۔05 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء )ٹاؤن ون انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک ٹرک سامان ضبط کرلیا‘ ناظم زاہد ندیم کی ہدایت پر ٹی او آر مقصود باچا‘ڈیمالش سٹاف کے ہمراہ سرکی گیٹ‘ کوہاٹ گیٹ‘ یکہ توت‘ گنج گیٹ ‘لاہوری گیٹ اور گلبہار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں