اسلامیہ کالج‘ فارسی زبان کا کورس اختتام پذیر

بدھ 4 مئی 2016 11:50

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء )اسلامیہ کالج میں فارسی زبان کاکورس اختتام پذیر ہوگیا کورس کے اہتمام میں خانہ فرہنگ کا تعاون بھی شامل تھا ‘ اختتامی تقریب میں ایرانی قونصلیٹ کے قونصل جنرل باقرعلی خانہ فرہنگ کے ڈی جی علی یوسفی اور وائس چانسلر اجمل خان نے بھی شرکت کی اور کورس کے شرکاء مین سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں