شعبہ انوائرمنٹل سائنسز کی قومی کانفرنس کی تیاریاں

بدھ 4 مئی 2016 11:48

پشاور۔04 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مئی۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ انوائر منٹل سائنسز نے ماحولیات پانی اورغذا کے بارے میں تین روزہ قومی کانفرنس کیتیاریاں شروع کردیں چیئرپرسن ڈاکٹر بشریٰ خان کے مطابق قومی کانفرنس 5سے 7اگست تک بازہ گلی سرکیمپس میں منعقد ہوگی جس کیلئے مندوبین کی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں