وزیر قانون کے پی کے نے بار ایسوسی ایشن بشام کیلئے دس لاکھ روپے کاچیک دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:23 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:22 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:22 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:02 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:00 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:00 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:12:32 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:11:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وزیر قانون کے پی کے نے بار ایسوسی ایشن بشام کیلئے دس لاکھ روپے کاچیک دیدیا

وکلاء انصاف کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرکے خود کو سرخروکرسکتے ہیں،امتیازشاہدقریشی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء)وزیر قانون نے بار ایسوسی ایشن بشام کے لئے دس لاکھ روپے کاچیک دے دیا۔خیبرپختونخوا کے وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی نے منگل کے روز اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاورمیں رکن صوبائی اسمبلی شوکت علی یوسفزئی کو بار ایسو سی ایشن بشام کے لئے 10 لاکھ روپے کا چیک دیا ۔انہوں نے وکلاء کی جانب سے فنڈ زکی فراہمی پر وزیر قانون کا شکریہ ادا کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/05/2016 - 19:27:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان