خیبر پختونخوا پولیس نے موبائل فونز کی خریدو فروخت کا ضابطہ کار وضع کر دیا ‘مارکیٹوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:46:23 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:44:30 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:44:30 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:44:30 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:43:27 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:43:27 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:43:27 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:41:46 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:41:46 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:41:46 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:37:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر پختونخوا پولیس نے موبائل فونز کی خریدو فروخت کا ضابطہ کار وضع کر دیا ‘مارکیٹوں میں بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جائیگا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا پولیس نے جرائم کی روک تھام کیلئے صوبے میں موبائل فونز کی خریدو فروخت کیلئے ضابطہ کار وضع کر دیا جس کیلئے مارکیٹوں میں بائیو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے موبائل فونز کی خریدو فروخت کیلئے ضابطہ کار مرتب کر لیا جس کے مطابق موبائل فون کی خریداری پر گاہک کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی لازمی قرار دیدی گئی ‘ پولیس حکام کے مطابق ضابطہ کار میں دوکاندا گاہک کا نام ، شناختی کارڈ نمبر اور موبائل کی تفصیلات کا اندراج کرنے کا پابند ہو گا جس کیلئے موبائل مارکیٹوں میں بائیو میٹرک سسٹم کا انتظام کیا جائیگا ‘اس کے علاوہ موبائل فون میں کیمرے کی سہولت ہونے پر دوکاندار فروخت کندہ کی تصویر بھی لے گا ۔

03/05/2016 - 16:43:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان