لاء کالج پشاور یونیورسٹی کے ملک احتشام کی قومی سطح کے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن

منگل 3 مئی 2016 14:03

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )لاء کالج پشاور یونیورسٹی کے ملک احتشام نے قومی سطح کے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی دوروزہ مقابلے کا اہتمام خیبرمیڈیکل کالج میں کیاگیا تھا لاء کالج کی ٹیم کی قیادت حناء علاؤالدین اور انیس اقبال نے کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جمیل الرحمان اور کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر اعجاز حسین خان نے انعامات تقسیم کیے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں