ادارہ تعلیم وتحقیق میں ادبی اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد

منگل 3 مئی 2016 14:03

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مئی۔2016ء )پشاور یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کا ہفتہ منایاگیااس دوران طلباء اور طالبات کے مابین مختلف مقابلے ہوئے جبکہ صوبائی سطح کے سنجیدہ اور مزاحیہ مشاعرے کا اہتمام بھی کیاگیا ہفتے کی تقریبات کی نگرانی انسٹیٹیوٹ کی ڈائریکٹر ڈاکٹر شفقت پروین کی قیادت میں آرگنائزنگ کمیٹی نے کی محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی آباسین یوسفزئی تھے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں