قاری ‘ٹی ٹی ‘ اے ٹی کی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:42:11 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:29 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:26 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:24 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:40:23 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 13:54:27 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 13:53:32 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:36 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:34 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:32 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:35:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

قاری ‘ٹی ٹی ‘ اے ٹی کی فہرستیں آویزاں کر دی گئیں

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پشاور کے مطابق جن امیدواروں نے 2015ء میں این ٹی ایس کے ذریعے اپلائی کیاتھا اور 2016ء میں انٹرویوز دیئے تھے ان کی اپیلوں کے بعد دوسری لسٹ میں قاری‘ ٹی ٹی اے برائے آویزاں کردی گئی ہیں مزید اعتراض کی صورت میں اپنی اپیل دفترہذا مین تین دنوں میں جمع کراسکتے ہیں۔

03/05/2016 - 13:54:27 :وقت اشاعت