ڈائنگ کیڈر پالیسی کا خاتمہ مستحسن اقدام ہے، عبداسلام خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:29 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:26 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:41:24 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:40:23 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 13:54:27 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 13:53:32 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:36 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:34 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:58:32 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:35:50 وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:35:48
پچھلی خبریں -

پشاور

ڈائنگ کیڈر پالیسی کا خاتمہ مستحسن اقدام ہے، عبداسلام خان

پشاور۔03 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی۔2016ء )پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین خیبرپختونخوا کا ایک اہم اجلاس پشاورمیں منعقد ہوا اجلاس میں ڈائنگ کیڈر پالیسی کے خاتمے کو سراہاگیا۔ جنرل سیکرٹری عبدالالسلام نے ملازمین کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

03/05/2016 - 13:53:32 :وقت اشاعت