خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،طالبہ کوجلانے کے واقعے کی شدیدمذمت،ملزمان کوفوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مئی

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:29:10 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:27:05 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:27:05 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:25:50 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:22:14 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:16:19 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:14:14 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:14:14 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:10:53 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:10:53 وقت اشاعت: 02/05/2016 - 21:07:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،طالبہ کوجلانے کے واقعے کی شدیدمذمت،ملزمان کوفوری گرفتارکرنے کامطالبہ

واقعے میں ملوث ملزمان کو بے نقاب کرکے عبرتناک سزا دیکر ہی دم لینگے،وزیراعلی کی یقین دہانی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مئی۔2016ء)خیبرپختونخوا اسمبلی نے مانسہر ہ میں نویں جماعت کی طالبہ کوجلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملوث افراد کوفی الفور گرفتارکرنے اورعبرتناک سزادینے کامطالبہ کردیاخیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس سپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت منعقد ہوا،رکن اسمبلی آمنہ سردار نے ایوان کوبتایا کہ مانسہر ہ میں نویں جماعت کی طالبہ امبرین ریاست کو نامعلوم افراد نے گاڑی میں رسیوں سے باندھ کر زندہ جلایا، حکومت اس انسانیت سوز واقعے کی فوری انکوائری کریں اور ذمہ داروں کو سرعام عبرتناک سزاد یں،اس موقع پر وزیر اعلی پرویز خٹک کا کہناتھا کہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/05/2016 - 21:16:19 :وقت اشاعت