خیبر پختونخوا ایک غریب صو بہ ہے مرکز نے ہمیشہ اس کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:46:42 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:45:19 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:38 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:38 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:42:37 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:41:21 وقت اشاعت: 01/05/2016 - 17:38:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر پختونخوا ایک غریب صو بہ ہے مرکز نے ہمیشہ اس کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک کیا ہے،مشتاق احمد غنی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01 مئی۔2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصوصی برا ئے اطلاعا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے اپنے حلقہ پی کے 44 ایبٹ آبادکے 6300000لا کھ رو پے لا گت کی بجلی کے ٹرانسفا مر اور پو لوں کی منظوری کے اتھا رٹی لیٹر عوا م کے حو الے کر دئے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ن نے گزشتہ رور اپنی رہا ئشگا ہ پر اپنے حلقہ کے مختلف وفود اور بجلی کی منظوری کے اتھا رٹی لیٹر دینے کی تقریب کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ۔

انہو ں نے کہا کہ یہ ایک غریب صو بہ ہے مرکز نے ہمیشہ اس کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سکو ک کیا ہے مگر اس کے با وا جو د ہما ری حکو مت نے محدود وسا ئل میں رہتے ہو ئے پو رے صو بے میں بلا تفریق اربوں رو پے کے ترقیا تی کا م جا ری رکھے ہو ئے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ یہ شہر ہم سب کا ہے ہم سب نے ملکر اس شہر کی تعمیر و تر قی اور خو بصورتی کے لئے اپنا اپنا کر دا ر ادا کر نا ہے ۔

انو ں نے کہا کہ ہمارا تعلق خواہ کسی بھی شعبہ سے ہو ہم نے انصا ف کر نا ہے اور انسا نو ں کی خد مت عبادت سمجھ کر کر نی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت سے قبل کسی بھی جمہو ری حکو مت نے ایبٹ آباد کو اتنے بڑے میگا پرا جیکٹ نہیں دئے اس سے قبل صو بے کے دیگر چھو ٹے اضلا ع میں یو نیو رسٹیا ں قا ئیم ہو تی رہی مگر ایبٹ آباد سکو لو ں کا شہر ہے اس میں کسی نے منا سب نہیں سمجھا یہ ہما ری حکو مت کا کا ر نا مہ ہے جس نے حو یلیا ں میں AUST ایبٹ آباد یو نیو رسٹی آف سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی قا ئم کی اس کے سا تھ سا تھ ہما ری حکو مت نے نظا م کی تبدیلی کے سا تھ صو بے میں ایک با اختیار بلدیا تی نظا م لا یا اس کے سا تھ صو با ئی حکو مت نے اپنے اختیارا ت اور 42ارب رو پے کے تر قیا تی فنڈز بھی ان کے حوا لے کئے جب کہ اس سے قبل کسی بھی جمہو ری حکو مت نے اپنے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/05/2016 - 17:42:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان