فلم مالک 3 مئی کو پشاور کے انڈر 23 اسپورٹس فائنلز کی تقریب میں دکھانے کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 22:07:14 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 22:06:06 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 22:06:06 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 22:01:47 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:59:57 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:59:34 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:55:18 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:55:18 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:52:37 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:52:31 وقت اشاعت: 28/04/2016 - 21:52:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

فلم مالک 3 مئی کو پشاور کے انڈر 23 اسپورٹس فائنلز کی تقریب میں دکھانے کا فیصلہ

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28اپریل 2016ء)فلم مالک 3 مئی کو پشاور کے انڈر 23 اسپورٹس فائنلز کی تقریب میں دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم مالک پروفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی کے باوجود حکومت خیبرپختونخواہ نے فلم کو 3 مئی کو پشاور کے انڈر 23 اسپورٹس فائنلز کی تقریب میں دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ثقافت نے صوبائی حکومت کو فلم حکومتی سرپرستی میں دکھانے کی تجویز دی ہے۔ محکمہ ثقافت اس حوالے سے صوبائی حکومت سے فلم دکھانے کی باقائدہ اجازت لے گا۔ انڈر 23 اسپورٹس فائنلزکی تقریب میں عمران خان بھی شریک ہونگے۔

28/04/2016 - 21:59:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان