محنت کشوں کو رہائشی کوارٹرز کی نئی الاٹمنٹ شفاف طریقے سے کی جائیگی،انیسہ زیب
صوبے میں محنت کشوں کو رہائش کے مالکانہ حقوق بارے صوبہ سندھ اور پنجاب کے کیسز کا موازانہ کیا جائیگا، وزیر محنت خیبرپختونخوا
جمعرات 28 اپریل 2016 21:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا کی وزیر محنت و معدنی ترقی انیسہ زیب طاہر خیلی نے صوبہ بھر میں لیبر ورکرز کیلئے قائم کالونیوں میں رہائش پذیر ورکرز کے صحیح اعداد و شمار معلوم کرنے اور غیر قانونی طور پر مقیم لوگوں کی معلومات فراہم کرنے کاٹاسک کالونیوں کے کےئر ٹیکرز کو سونپ کر اس سلسلے میں 15مئی تک ہر حال میں ان سے تفصیلی رپورٹس طلب کی ہیں جبکہ ان کالونیوں میں محنت کشوں کوکوارٹرزکی نئی الاٹمنٹ صاف و شفاف طریقے سے کرنے کا یقین دلایا ہے۔
اس حوالے سے جمعرات کے روزورکرز ویلفیئر بورڈ آفس کوہاٹ روڈ پشاور میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہواجس میں سیکرٹری لیبر خیبر پختونخوا سید عالمگیر شاہ،سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بوڈ سلیم خان،ڈائریکٹر جنرل ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(ای ایس ایس آئی)محمد انور خان،ویلفیئر بورڈ کے ممبران فضل ودود خان ، محمد اقبال اورصوبہ بھر کی لیبر کالونیوں کے کیئر ٹیکرزنے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بنوں ضلعی پولیس سربراہ کے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد
بیوائوں کے لیے مختص 100 فیصد پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن تین سال تک ،ْ جاری نہ ہو سکا ،ْملک نوید
ملک محمد نوید اعوان مرکزی و صوبائی صدر ال پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی کی زیر صدارت علمائے کرام کا سیمینار منعقد
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے ..
بلدیاتی ممبران کو فنڈز کی فراہمی کے لئے اقدمات کر رہے ہیں۔ نتھیا گلی بکوٹ روڈ کی مکمل صفائی کا کام جلد ..
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
منشیات کیخلاف ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون کی تیار فصل تلف
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی ای پی آئی کی 50 سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان