پشاور،سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت20سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:16:38 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:14:22 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:10:44 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:04:23 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:04:21 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:04:21 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 13:04:21 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 12:59:33 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 12:57:35 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 12:48:51 وقت اشاعت: 27/04/2016 - 12:41:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور،سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت20سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 اپریل۔2016ء)پشاورپولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت20سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلئے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئیں پولیس نے تھانہ سربند کی حدود اوردیگر علاقوں میں میں سرچ اینڈ اسٹرائیک اپریشن کرتے ہوئے آفغان باشندوں سمیت20سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ،گرفتا رافراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کرلی ،برآمد ہونے والے اسلحہ میں دورئفل ،دوبندوق ایک پستول اورمتعددکارتوس شامل ہیں گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افراد بھی شامل ہیں ۔

27/04/2016 - 13:04:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان