پشاور : سر بند میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/04/2016 - 16:12:14 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 16:12:14 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 16:12:14 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 16:07:40 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:59:44 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:59:35 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:56:25 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:52:57 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:52:57 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:52:57 وقت اشاعت: 26/04/2016 - 15:41:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور : سر بند میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2016ء): پشاور کے علاقہ سر بند میں دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دس کلو وزنی بم ایک پریش کُکر میں نصب تھا جسے ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اے آئی جی بی ڈی یو شفقت ملک نے بتایا کہ بم ریمورٹ کنٹرول تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا گیا ۔

26/04/2016 - 15:59:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان