شاہ محمود قریشی کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کی قیادت کرینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/04/2016 - 15:15:06 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 15:05:14 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:56:58 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:51:03 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:35:38 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:33:59 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:33:57 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:33:56 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:20:26 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:14:22 وقت اشاعت: 25/04/2016 - 14:13:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

شاہ محمود قریشی کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کی قیادت کرینگے

گھاڑو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 اپریل۔2016ء)) تحریک انصاف کی جانب سے کرپشن کیخلاف تحریک چلانے کے اعلان کے مطابق تحریک(آج) 26اپریل سے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں سندھ کے علاقہ گھاڑو سے شروع ہوگی ‘ عمران خان 29 اپریل کو مارچ کی قیادت سنبھالیں گے ۔ تحریک انصاف کی طرف سے پانچ روزہ کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ‘ مارچ 26 اپریل سے شروع ہو کر 30 اپریل تک جاری رہے گا ۔

شاہ محمود قریشی مارچ کی قیادت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/04/2016 - 14:33:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان