امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 اپریل 2016 21:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔

(جاری ہے)

2016ء)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں ایک کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام سب کی مشاورت سے ہونا چاہیے۔ تاہم تحقیقات کم سے کم ایک ماہ میں مکمل کر لیا جانا چاہیے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں