گورنرخیبرپختونخوا نے محمد عامرنذیر ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور تعینات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:41:10 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:41:09 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:41:09 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:37:42 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:36:14 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:34:13 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:34:13 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:31:11 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:31:11 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:12:18 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:11:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

گورنرخیبرپختونخوا نے محمد عامرنذیر ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور تعینات کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 اپریل۔2016ء)گورنرخیبرپختونخوا نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ پشاورکی مشاورت سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمد عامر نذیر (بی ایس۔21 ) کو فوری طورپر مفاد عامہ میں بطور ممبر خیبرپختونخوا سروس ٹریبونل پشاور عرصہ 20 ماہ یا 60 سال کی عمر تک (جو بھی پہلے ہو) تعیناتی کی ہے۔اس امر کااعلان محکمہ اسٹبلیشمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔

21/04/2016 - 19:34:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان