سنہری مسجد روڈ دھماکہ کے دوران ملنے والی نقدی وسامان لواحقین کے حوالے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:15:52 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:15:52 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:09:55 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:04:13 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:01:16 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:59:02 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:57:41 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:35:39 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:35:27 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:33:38 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:33:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

سنہری مسجد روڈ دھماکہ کے دوران ملنے والی نقدی وسامان لواحقین کے حوالے

پشاور۔21اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 اپریل۔2016ء )ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) نے دیانت کی ایک اور مثال رقم کردی ، سنہری مسجد روڈ بم دھماکے کے دوران ملنے والی ایک لاکھ 39ہزار روپے کی رقم متعلقہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے حوالے کئے گئے ،اس سلسلے میں ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن کے علاوہ ریسکیو اہلکاروں اور جاں بحق افراد کے لواحقین نے شرکت کی ، اس موقع پر دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی گئی ، ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن نے اس موقع پر بتایا کہ دھماکے کی جگہ سے ریسکیو اہلکاروں کودیگر اشیاء کے علاوہ ایک لاکھ 39ہزار روپے کی رقم ملی تھی جس کی ملکیت کیلئے اخبارات میں اشتہار شائع کیا گیا اور رابطہ کرنے پرپوری

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/04/2016 - 12:59:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان