خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:04:59 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:04:55 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:03:33 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:03:29 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:03:26 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:55:54 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:55:50 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:55:47 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:50:43 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:50:39 وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:50:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 اپریل۔2016ء)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی، جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11- ، انڈر13- ،انڈر 15- اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے اور یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی

21/04/2016 - 11:55:54 :وقت اشاعت