قبائل نے ملکی بقاء اور استحکام کے لئے اپنا سب کچھ قر با ن کیا ہمیں ان قر با نیو ں کا ازالہ کر نا ہے ۔گورنر خیبرپختونخوا
متاثرین کی واپسی کو باعزت اور بحالی کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، اقبال ظفر جھگڑا
بدھ 20 اپریل 2016 18:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) گورنر خیبرپختونخوا اقبالظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ بہادر قبائل نے ملکی امن و استحکا کی خاطر اپنے گھر بار کی قربانی دے دی لیکن اب وقت آ چکا ہے کہ ان کے دکھوں اور تکالیف کا ازالہ کیا جائے ۔ متاثرین کی واپسی کو باعزت اور بحالی کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے ۔ متاثرین کی بحالی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی متاثرین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ضرب غضب آپریشن سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی واپسی کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ بہادر قبائل نے ملکی بقاء اور استحکام کے لئے اپنا سب کچھ چھوڑ کر چلے آئے اور ایک قربانی کی مثال قائم کی اور اب ان کی قربانی کا ازالہ کرنا ہے ان کی واپسی کے موقع پر ہر ممکن تعاون کریں گے ان کو باعزت طور پر اپنے اپنے علاقوں میں بھیجیں گے ان کو درپیش تمام مسائل کو جلد از جلد حل کئے جائیں گے متاثرین کی بحالی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی یاد رہے کہ کرم ایجنسی اور شمالی وزیرستا کے متاثرین کی واپسی کا عمل بدھ کے روز سے شروع ہوا ہے جبکہ اورکزئی ایجنسی کے متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا عمل کل سے شروع ہو گا کرم ایجنسی کے 12 ہزار اور شمالی وزیرستان کے 22 ہزار خاندان اپنے گھروں کو واپس جائیں گے جبکہ اورکزئی ایجنسی کے 15 ہزار 553 خاندان اپنے علاقوں کو جائیں گے حکومت کے مطابق 49 ہزار 553 متاثرہ خاندانوں کی واپسی جون کے آخر تک مکمل ہو جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت