حکومت نے فرسودہ نظام کو ختم کرکے عوام کی بہتر فلاح وبہبود کویقینی بنایا ہے، محمود ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:36:13 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:36:13 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:36:13 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:34:52 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:34:52 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:34:52 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:27:55 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:27:55 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:27:55 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:25:35 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 17:25:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

حکومت نے فرسودہ نظام کو ختم کرکے عوام کی بہتر فلاح وبہبود کویقینی بنایا ہے، محمود خان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اپریل۔2016ء)خیبرپختونخواکے وزیر کھیل ،ثقافت ،آثار قدیمہ اورامورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے تبدیلی کے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواپرویز خٹک کی قیادت میں ٹھوس اورنتیجہ خیزاقدامات اٹھائے ہیں اورگذشتہ تین سالوں کے دوران صوبے میں قانون کی حکمرانی نچلی سطح پر لوگوں کو خودمختار بنانے ،شہریوں کو بہتر سماجی خدمات کے فراہمی اورسرکاری اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے نہ صرف ریکارڈ قوانین سازی کی بلکہ ان قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے ایک موثر میکینزم بھی فراہم کیا تاکہ گزشتہ چھ دہائیوں سے چلے آنے والے فرسودہ نظام کو ایک عوام دوست نظام میں تبدیل کرکے لوگوں کوان کی توقعات اورضروریات کے مطابق خدمات کی فراہمی کویقینی بنایا جاسکے۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے گاوٴں راگستون مٹہ سوات میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے تحصیل مٹہ سوات کے ناظم عبداللہ خان کے علاوہ دیگرمقررین نے بھی خطاب کیا ۔ا س موقع

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/04/2016 - 17:34:52 :وقت اشاعت