خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:30:18 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:29:25 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:27:32 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:26:41 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:26:41 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:24:59 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:24:59 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:21:49 وقت اشاعت: 20/04/2016 - 14:21:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا ‘ عملدر آمد یکم جون سے شروع ہوگا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اپریل۔2016ء)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں افغانیوں کی غیر قانونی آمد ورفت روکنے کا فیصلہ کر لیا جس پر عملدرآمد یکم جون سے شروع ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے افغانیوں کی غیر قانونی آمدورفت روکنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی قیادت میں وفد بہت جلد کابل کا دورہ بھی کرے گا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/04/2016 - 14:26:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان