چارسدہ کے عوام کے بجلی سے متعلق درپیش مشکلات دور کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:25:09 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:25:09 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:23:47 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:20:54 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:20:53 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:20:53 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:07:24 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:07:24 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:06:25 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:04:09 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 20:01:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

چارسدہ کے عوام کے بجلی سے متعلق درپیش مشکلات دور کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،ارشد عمر زئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 اپریل۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم ارشد علی عمر زئی نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی، چارسدہ کے عوام کے دیگر مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ بجلی سے متعلق عوام کو درپیش تمام مسائل و مشکلات دور کرنے کیلئے پارٹی کے منشور کے مطابق ایک جامع منصوبہ بندی کے تحت تمام ترکوششیں کر رہی ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیسکو چیف انوارالحق یوسفزئی سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرمعاون خصوصی نے پیسکوچیف کو چارسدہ کے عوام کو بجلی سے متعلق درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چارسدہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے ساتھ اووربلنگ کی وجہ سے بھی چارسدہ کے لوگ بڑی تکالیف اور مشکلات میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بحیثیت عوامی نمائندہ وہ ان مسائل سے عوام کو چھٹکارہ دلانا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور ان کی سیاست کا مقصد ہی عوام کو پریشانیوں اور مسائل کے دلدل سے نکالنا ہے۔ انہوں نے کہا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/04/2016 - 20:20:53 :وقت اشاعت