معاون خصوصی اطلاعات کی مردان دھماکہ کی شدید مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:51:33 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:48:23 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:45:54 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:45:54 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:43:51 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:43:50 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:42:02 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:41:31 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:37:49 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:35:02 وقت اشاعت: 19/04/2016 - 19:35:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

معاون خصوصی اطلاعات کی مردان دھماکہ کی شدید مذمت

دہشتگرد بوکھلا چکے ہیں، دفاتر اور عوامی مقامات کو نشانہ بنا رہے ہیں،مشتاق احمد غنی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 اپریل۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے مردان میں ایکسائز آفس میں خود کش دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے واقعہ کو اتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ معصوم اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانے والے انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

دہشتگرد اب بوکھلا چکے ہیں اور دفاتر، عوامی مقامات کو ٹارگٹ بنا کر عوام میں خو ف و ہراس پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے مذموم عزائم کامیاب نہیں ہوں گے۔مشتاق احمد غنی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/04/2016 - 19:43:50 :وقت اشاعت