محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی ، ایک دہشت گرد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:13:53 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:12:52 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:09:33 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:09:33 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:01:49 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:54:39 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:49:25 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:43:24 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:37:53 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:36:53 وقت اشاعت: 18/04/2016 - 11:35:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی ، ایک دہشت گرد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اپریل 2016ء): محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع ہری پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ضلع ہری پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کو افغان مہاجرین کے کیمپ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جبکہ کارروائی کے نتیجے میں 5 کلو دھماکہ خیز مواد، سیفٹیفیوز، ڈیٹو نیٹر، پستول اور کارتوس بر آمد ہوا ہے۔ دہشت گرد محمد آصف نوشہرہ کے علاقہ امان کوٹ میں رہائش پذیر تھا۔

18/04/2016 - 11:54:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان