چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ہفتہ 16 اپریل 2016 12:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 اپریل۔2016ء) چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چترال اور گردونواح میں علل صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ خوف کے باعث اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پیما مرکز ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز اور نوعیت کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں