خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے kp appsچیلنج ونرز کا اعلان کر دیا
دو ماہ کے آن لائن ''hackathon" کے شرکاء کا اپنی نوعیت کے جدید اور نئے موبائل appsکا مظاہرہ جس میں سرکاری خدمات کی ادائیگی میں بہتری کے ساتھ ساتھ اس میں نئے بزنس کے اجراء کی استعداد بھی پائی گئی
جمعہ 15 اپریل 2016 22:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (kpitb) ، ٹیک ویلی ایبٹ آباد ،کوڈ فار پاکستان ، ورلڈ بینک اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے kp apps چیلنج کیلئے ایک ’’ڈیمو ڈے‘‘ کا اہتمام پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا ۔اس چیلنج میں پورے پاکستان سے مدعو نوجوانوں نے apps اور ویب سائٹس تیار کر کے شرکت کی جن کا ماہرین کے ایک پینل نے تجزیہ کیا ۔
اس موقع پر چھ لاکھ روپے تک کے نقد انعامات کا بھی اعلان کیا گیا ۔تقریب میں پیش کردہ موبائل ایپس اور ویب سائٹس میں، ایک موبائل ایپ ’’karigar‘‘ جو پیشہ وارانہ تاجروں جیسے بڑھئی اور پلمبر کو استعداد رکھنے والے آجروں سے مربوط بناتی ہے ۔حکومت کو شکایات بھیجنے کیلئے مربوط ویب سائٹ ’’ ikhtiyar‘‘ ، ہنگامی سرکاری خدمات کیلئے ایک موبائل ایپ ’’rescue 1122‘‘ اور خون عطیات دینے والوں کو خون کے ضرورتمند مریضوں سے ان کے مقامِ علاج تک مربوط کرنے کیلئے ایک app ۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں، نیر بخاری
ورلڈ بینک کے وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امورپر ..
بیرسٹر سیف کی گورنر خیبرپختونخوا کو ڈی آئی خان جلسے میں شرکت کی مشروط دعوت
انتخابی دھاندلی پر 9مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، مولانا عطا الرحمن
ڈرگ مافیا کیخلاف آپریشن جاری رہے گا ‘حمزہ شفقات
صوبائی حکومت خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، مشال یوسفزئی
۱کمانڈنٹ سپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) عرفان طارق نے حیات آباد میں سپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک ..
خیبر پختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے کے پی ٹیوٹا بورڈ ..
ٴْکور کمانڈر پشاور کا بنوں اور وزیرستان کی عوام کیلئے سی ایم ایچ بنوں میں جدید ITC کا افتتاح
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد نے صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
پولیس کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ کوئی اچھی بات نہیں،امیرمقام
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال اعظم یوسفزئی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے