جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام 23اپریل کو جلسہ عشق مصطفی ﷺ کے انعقاد کو آخری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:21:13 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:19:00 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:18:59 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:18:59 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:15:41 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:15:40 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:15:40 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:14:03 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:14:03 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:14:03 وقت اشاعت: 15/04/2016 - 22:12:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام 23اپریل کو جلسہ عشق مصطفی ﷺ کے انعقاد کو آخری شکل دے دی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 اپریل۔2016ء)جماعت اسلامی ضلع پشاور کے زیر اہتمام 23اپریل کو جلسہ عشق مصطفی ﷺ کے انعقاد کو آخری شکل دے دی گئی جلسے کے انتظامات کے لیے مختلف کمیٹیاں بنائی گئی ۔سٹیج کمیٹی ، میڈیا کمیٹی ، جلسہ گا ہ کمیٹی ، ساؤنڈ کمیٹی اور جلسے کی دوسرے ذمہ داروں کا تعین کردیا گیا۔ جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ترجمان سید جماعت علی شاہ کے مطابق جلسے میں پورے ضلعے سے عوام کی بڑی تعداد شریک ہوگی اور مختلف وارڈز ، زون سے چھوٹے ،بڑے جلوس جلوسوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچیں گے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/04/2016 - 22:15:40 :وقت اشاعت