سوئی نادرن گیس انڈر19ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/04/2016 - 16:55:19 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 16:55:15 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 16:16:03 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 14:56:37 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 14:52:04 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 14:52:01 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 14:21:09 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:59:43 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:34:45 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:30:03 وقت اشاعت: 14/04/2016 - 13:02:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

سوئی نادرن گیس انڈر19ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 اپریل۔2016ء)سوئی نادرن گیس انڈر19ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کے ٹرائلزآج15 اور16اپریل کو ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پر لئے جائینگے ۔سوئی سدرن گیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام پشاور میں شروع ہونیوالے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے منعقدہ ٹرائلز میں 19سال سے کم عمر تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آآج 15اپریل کو اپنے دستاویذات فارم ب ، سکول سرٹیفیکیٹ اور دوعدد تصاویرکیساتھ اپنے سفید کرکٹ کٹ میں ساتھ دوپہر 2:00بجے تک پہنچ جائیں۔تاکہ ان ٹرائلز میں باصلاحیتوں کاانتخاب کیا جاسکے اور وہ آگے جاکر ملک وقوم کانام روشن کرسکے ۔

14/04/2016 - 14:52:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان